گیلی لکڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نم لکڑی جس میں لچک ہوتی ہے، (مجازاً) قابل اصلاحی (بچہ) جس کی عادات پختہ نہ ہوئی ہوں اور اسے حسب منشا راستے پر لگایا جا سکتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نم لکڑی جس میں لچک ہوتی ہے، (مجازاً) قابل اصلاحی (بچہ) جس کی عادات پختہ نہ ہوئی ہوں اور اسے حسب منشا راستے پر لگایا جا سکتا ہے۔